*آج کا دن تاریخ میں* 10نومبر

*آج کا دن تاریخ میں*


10نومبر


1750 دنیا کے پہلے میزائل مین فتح علی ٹیپو سلطان کی پیدائش

           1951  سلامتی کونسل نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے قرار داد منظور کی

            1938 جدید ترکی کے بانی مصطفی کمال اتاترک کا انتقال

1970 ء چین کی عظیم دیوار عوام کے لئے کھولی گئی

1978 روہنی کھانڈلکر قومی شطرنج چیمپئن شپ جیتنے والی پہلی عورت بنی

1986 بنگلہ دیش میں آئین دوبارہ سے تیار کیا گیا

1989 جرمنی میں برلن دیوار کے خاتمے کا کام شروع ہوا

2001 سابق  وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی نے اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کو خطاب کیا

2008 مریخ پر پانچ ماہ کی لینڈنگ کے بعد، لینڈر سے مواصلات بند ہو جانے پر ناسا نے فینکس مشن ختم کیا

2013 راجستھان افسانوی مصنف وجئے دانت انتقال

Share this:

Post a Comment

 
Copyright © اردوادب. Designed by OddThemes