اردو ادب کی اہم معلومات


اردو ادب کی اہم معلومات


1۔ پہلے مشہور شاعر ۔ امیر خسرو
2
۔ پہلے صاحب دیوان شاعر ۔ محمد قلی قطب شاہ
3
۔ پہلے صوفی شاعر ۔ میر درد
4
۔ پہلے ناول نگار ۔ ڈپٹی نذیر احمد (مراۃ العروس)
5
۔ پہلے افسانہ نگار ۔ پریم چند
6
۔ پہلے نثر نگار ۔ ملا وجہی (سب رس)
7
۔ قصیدے کی ابتداء ۔ محمد رفیع سودا
8
۔ پہلے مضمون نگار ۔ سید احمد خان
9
۔ سفرنامہ کا آغاز ۔ یوسف کمبل پوش
10
۔ خطوط نگاری کا آغاز ۔ مرزا غالب (عود ہندی)
11
۔ خاکہ نگاری کا آغاز ۔ فرحت اللہ بیگ
12
۔ ملی و قومی شاعری ۔ الطاف حسین حالی
13
۔ پہلے ڈرامہ نگار ۔ امانت لکھنوی (اندر سبھا)
14
۔ سوانح نگاری ۔ الطاف حسین حالی
15
۔ عوامی شاعر ۔ نذیر اکبرآبادی
16
۔ شاعر انقلاب + شاعر اعظم ۔ جوش ملیح آبادی
17
۔ مصور غم۔ علامہ راشد الخیری
18
۔ مصور حقیقت ۔ علامہ اقبال
19
۔ شاعر اسلام ۔ حفیظ جالندھری
20
۔ تاریخی ناول۔ فردوس بریں
21
۔ علم الاقتصاد ۔ علامہ اقبال کی پہلی نثری کتاب
22
۔ اردو کا عمر خیام۔ ریاض خیر آبادی
23
۔ اردو کا شیکسپیئر ۔ آغا حشر کاشمیری
24
۔ طوطی ہند۔ امیر خسرو
25
۔ پہلے تنقید نگار۔ مولانا الطاف حسین حالی (مقدمہ شعر و شاعری )
26
۔ خدائے سخن شاعر ۔ میر تقی میر
27
۔ غالب سے پہلے دربار سے منسلک شاعر ۔ ذوق
28
۔ علامہ اقبال کی پہلی نظم ۔ ہمالہ
29
۔ علامہ اقبال کا پہلا اردو شاعری مجموعہ ۔ بانگ درا
30
۔ علامہ کا اردو اور فارسی پر مشتمل شاعری مجموعہ ۔ ارمغان حجاز
32
۔ نظم ساقی نامہ ۔ علامہ اقبال
33
۔ اردو کا لفظی مطلب ۔ لشکر
34
۔ اردو ترکی زبان کا لفظ ہے
35
۔ ریختہ کا مطلب ۔ ایجاد کرنا
36
۔ ریختی شاعری ۔ زنانہ شاعری
37
۔ مغل دور کی سرکاری زبان ۔ فارسی
38
۔ اردو کی ترویج، انگریزوں نے فورٹ ولیم کالج قائم کیا
39
۔ اردو نثر کا آغاز ۔ فورٹ ولیم کالج
40
۔ اردو دفتری زبان بنی۔ 1832
41
۔ آب گم کس۔ مشتاق احمد یوسفی
42
۔ نیرنگ خیال۔ محمد حسین آزاد
43
۔ آب حیات ۔ محمد حسین آزاد
44
۔ کپاس کا پھول ۔ احمد ندیم قاسمی
45
۔ قرآن مجید کا پہلا اردو ترجمہ ۔ شاہ رفیع الدین 1786
46
۔ قرآن مجید کا پہلا بامحارہ اردو ترجمہ ۔ شاہ عبدالقادر 1790
47
۔ شعراء کی چپقلش تھی۔ انشاء اور جرات
48
۔ سراوادی سینا۔ فیض احمد فیض
49
۔ دست صبا ۔ فیض
50
۔ نقش فریادی۔ فیض
51
۔ غبار ایام۔ فیض
52
۔ دست تہہ سنگ ۔ فیض
53
۔ فسانہ عجائب ۔ رجب علی بیگ
54
۔ ماہ تمام ۔ پروین شاکر
55
۔ صدر برگ ۔ پروین شاکر
56
۔ روزنامہ جنگ کے بانی۔ میر خلیل الرحمٰن
57
۔ رباعی کا سب سے بڑا شاعر ۔ عمر خیام
58
۔ بازار حسن۔ پریم چند
59
۔ آنگن ۔ خدیجہ مستور
60
۔ اداس نسلیں ۔ عبداللہ حسین
61
۔ راجہ گدھ ۔ بانو قدسیہ
62
۔ میر انیس ۔ مرثیہ نگاری
63
۔ شہر آشوب ۔ ظفر علی خان
64
۔ تلمیح ۔ تاریخی اشارہ
65
۔ ڈرامہ، اندھیرا اجالہ۔ یونس جاوید
66
۔ آرام و سکون ۔ امتیاز علی تاج
67
۔ ترقی پسند تحریک ۔ 1936
68
۔ ترقی پسند تحریک کی بنیاد ۔ مارکس ازم
69
۔ آگ کا دریا ۔ قرت العین حیدر
70
۔ رباعی ۔ چار مصرعے
71
۔ مخمس ۔ جس نظم کے تمام بندھ پانچ مصرعوں پر مشتعمل ہوں
72
۔ مسدس ۔ نظم جس کا ہر بندھ چھ مصرعوں پر مشتعمل ہوتا ہے
73
۔ دوہا۔ دو مصرعوں کی نظم
74
۔ غزل عربی زبان کا لفظ ۔ عورتوں کی باتیں
75
۔ نثر کے معن۔ بکھرا ہوا
76
۔ علامہ اقبال کی آخری نظم۔ حضرت انسان

Share this:

Post a Comment

 
Copyright © اردوادب. Designed by OddThemes