آج کا دن تاریخ میں

آج کا دن تاریخ میں


13 فروری

⭕ 1968 امریکا نے ساڑھے دس ہزار مزید فوجی ویتنام بھیجے

⭕ 1960 فرانس نے پہلا جوہری تجربہ کیا

⭕ 1959 لڑکیوں کی پسندیدہ باربی ڈول پہلی بار فروخت کے لئے پیش کی گئی

⭕ 1911 اردو کے معروف انقلابی اور رومانوی شاعر فیض احمد فیض کا یوم پیدائش

⭕ 1861 ابراہم لنکن امریکا کے صدر بنے

⭕ 1668 اسپین نے پرتگال کی آزادی تسلیم کی

⭕ 1991 میں عراق نے عراق پر بم حملہ کیا جس میں 334 افراد ہلاک ہوگئے.

Share this:

Post a Comment

 
Copyright © اردوادب. Designed by OddThemes